Description
تفصیل
’’ بلور ‘‘ کسی افغان قبیلہ کی ذیلی شاخ ہے۔ بشیر احمد بلور سے قبل یہ نام تاریخ کے گوشوں میں کہیں نمایاں نظر نہیں آتا چونکہ ان کا تعلق صوبہ پختون خواہ سے ہے اور یہ عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اور حکومتی مشنری میں سینئر وزیر کی حیثیت اختیار کرچکے ہیں اس لیے یہ ذات ان سے موسوم ہے۔ پختون لیڈر کی حیثیت سے انھوں نے موجودہ صدی کے اوائل میں شہرت پائی۔