Word of the dayآج کا لفظ

Ballad

سحنہ

MEANS: چھوٹے چھوٹے بندوں کی رزمیہ نظم

معنی: رنگ وروپ

Listen to Urdu Pronunciationالفاظ کے تلفظ سنئیے

Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔
Admin/ShairGallery/1.png

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Dagger خِنجر

English NameDagger
Typeدھار والا ہتھیار /ایک قسم کا چُھرا
Pluralخنجروں / خنجر
No name in Urduجَمدھر / بچھّو /دشنہ / کارد / تیغہ /کٹار / بانک /کھوکھری /چاقو / چُھری

Description

تفصیل

خنجر دو دھاری پھل کا آلہ ہے جو چاقو یا چُھری ہی کی ایک قسم ہے۔ اس کے پھل کی بناوٹ مدِّ مُقابل کے جسم پر ضرب لگانے یا اس کو کاٹ دینے میں مدد فراہم کرتی ہے۔خنجر اکثر و بیشتر معرکوں میں استعمال کیا جاتا ہے اور یہ ہتھیار تلوار ہی کی ایک شکل ہے۔خنجر کا ایک نام " تیغہ " عَرَبی زبان میں موجود ہے اور "تیغ " تلوار کو کہتے ہیں۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share