Description
تفصیل
چیتل آہو کی ایک قسم ہے جو انڈیا میں پایا جاتا ہے۔ اکیسویں صدی کے اوائل (2003 ء)میں چیتلوں کی تعداد بتدریج کم ہوئی ہے۔ IUCN کے اعداد و شمار کے مطابق اس کی نسل قریباً معدوم ہونے کو ہے۔
چیتل کی نسل صرف اپنی قسم کے آہو کے ساتھ رہتی ہے اور یہ نسل ٹیکساس اور ارجنٹینا میں بھی پائی جاتی ہے۔ یہ تیز دوڑنے والے جانوروں میں شمار کیا جاتا ہے اور اس کی رفتار 80 کلومیٹر فی گھنٹہ تک ہوتی ہے۔ ان میں سے جو نَر اور مادہ ہوتے ہیں وہ اپنے رنگوں کی وجہ سے شناخت جاتے ہیں۔ نَر چیتل کا رنگ سفید اور کالا ہوتا ہے اور اس کے دو لمبے سینگ بھی ہوتے ہیں۔
جب بچّہ (ہرنوٹا) ایک سال کی عمر کا ہوتا ہے تو اس کے سینگ مکمل نہیں ہوتے اور اس کی جِلد کا رنگ پستئی ہوتا ہے۔