Word of the dayآج کا لفظ

Martello

لطف و کرم

MEANS: ملک کی حفاظت کے لئے ساحلی قلعہ بندی

معنی: حق اور فضل

Listen to Urdu Pronunciationالفاظ کے تلفظ سنئیے

Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Boar جَنگلی سُوَر

English NameBoar
Group of AnimalMammal
Pluralجَنگلی سُوَروں
Male جی ہاں
Femaleجَنگلی سُوَرنی
Baby Animal's Nameسِمَع ∕ جِرو
Soundگِرفتند مِمیاہٹ (نسبتاً گُھٹی ہوئی آواز)، اِگراہٹ(دبی ہوئی چیخ)
No Urdu Nameبگھیاڑ ∕ خِنزیر ∕ خُوکِ دشتی یا خُوکِ صحرائی / گَراز(فارسی)
Imagehttp://www.flickr.com/photos/r_w_grant/3303123878/
Group of Animal 1ممالیہ

Description

تفصیل

جنگلی سُوَر عام سُوَر جیسا جسیم جانور ہے۔ یہ شمالی یورپ میں ووڈ لینڈ میں پایا جاتا ہے لیکن برطانیہ میں ناپید ہے کیونکہ وہاں اس کے گوشت کا استعمال زیادہ ہے اور خاص خاص مواقع پر اس کے گوشت کا استعمال مزید بڑھ جاتا ہے۔ جنگلی سُوَر گروہوں میں رہتے ہیں جو ان کا گلّہ کہلاتا ہے۔ ایک گلّہ میں تقریباً 20 سُوَر تک ہوسکتے ہیں اور ان میں سے کچھ سُوَر افزائشِ نسل کے افعال بھی سرانجام دیتے ہیں۔ جوان سُوَر اس دوران گلّہ سے باہر کے دیگر سُوَروں کو گلّہ میں داخل نہیں ہونے دیتے اور اس دوران عموماً وہ تنہا رہتے ہیں۔ عام طور پر جنگلی سُوَر کے شکار کے اوقات رات کے اندھیرے کی بنا پر ہوتے ہیں۔ ان کے آرام کرنے کے اوقات دن اور رات دونوں ہی ہوتے ہیں کیونکہ زیادہ تر شکاری دن کے اوقات میں نکلتے ہیں۔ جَنگلی سُوَروں کا شکار اس لئے بھی کیا جاتا ہے کہ یہ کھڑی فصلوں کو بھی نقصان پہنچاتے ہیں۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share