Description
تفصیل
اژدھا سانپ کی بڑی قسموں میں سے ہے اور Boidae خاندان سے تعلق رکھتا ہے۔ اژدھا بنیادی اور ابتدائی طور پر سانپ ہی ہے۔ یہ نہایت بڑا سانپ ہے جو مضبوط جبڑوں کا حامل ہے۔ اس کی ٹانگیں نہیں ہوتیں بلکہ یہ اپنے ہزاروں عضلات کی مدد سے نہ صرف رینگتا ہے بلکہ پانی میں تیرتا اور درختوں پر بھی چڑھ جاتا ہے۔ اس کے دو ذیلی گروہ ہیں ۔ Boinae یا true boas اور Erycinae یا sand boas ۔