Description
تفصیل
چیتا Panthera قبیلہ کی چوتھی بڑی بلّی ہے (اس قبیلہ میں ببر شیر، شیر اور تیندوا بھی شامل ہیں) ۔ یہ جسامت میں 1 میٹر سے 2 میٹرز تک لمبا ہوتا ہے اور اس کا وزن 30 سے 70 کلوگرام کے درمیان ہوتا ہے۔ چیتنی کی جسامت چیتے سے نسبتاً کم ہوتی ہے۔ اکثر چیتوں کے بالوں کا رنگ نارنجی بھی ہوتا ہے اور ان پر کالے دھبے ہوتے ہیں۔ یہ عموماً رات کو شکار کے لئے نکلتا ہے اور درخت پر بیٹھ کر بھی شکار کرتا ہے۔ اس کی خوراک میں چھوٹے حیوانات، تیز دوڑنے والے جانور مثلاً ہرن اور آبی حیوانات مثلاً مچھلیاں وغیرہ بھی شامل ہیں۔