Word of the dayآج کا لفظ

Martello

لطف و کرم

MEANS: ملک کی حفاظت کے لئے ساحلی قلعہ بندی

معنی: حق اور فضل

Listen to Urdu Pronunciationالفاظ کے تلفظ سنئیے

Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Hippopotamus دَریائی گھوڑا

English NameHippopotamus
Group of AnimalMammal
Plural دریائی گھوڑے
Male جی ہاں
Femaleدریائی گھوڑی
Baby Animal's Nameساگری جَحش
Soundگڑگڑاہٹ(ایک واضح گڑگڑاہٹ نُما آواز ہوتی ہے جسے مجلسِ ادارت کے اراکین نے سُنا ،
No Urdu Nameمارد البَحَر / برنيق / اسپ آبی
Imagehttp://www.flickr.com/photos/7326810@N08/2098132887/
Group of Animal 1ممالیہ

Description

تفصیل

دریائی گھوڑا جسیم جانور ہے ۔ یہ نباتات خور جانور ہے جو اپنے بچوں کو دودھ پلاتا ہے۔ یہ افریقہ کے گرد و نواح میں پایا جاتا ہے۔ اس کی صرف دو اقسام پائی جاتی ہیں جو کہ Hippopotamidae خاندان سے تعلق رکھتی ہیں۔ ہاتھی کے بعد دریائی گھوڑا جسامت کے اعتبار سے دوسرا بڑا جانور ہے جو دودھ پلانے والا جانور ہے ۔ اس کا قد ہاتھی سے پست اور گینڈے سے بلند ہوتا ہے۔ دریائی گھوڑا اپنی قوی ہیکل جسامت ‘ خندقی دہانہ‘ نمایاں چار لمبے دانتوں کی بناوٹ ، تقریباً بغیر بالوں والی جلد اور چھوٹی اور مضبوط ٹانگوں کے باعث پہچانا جاتا ہے۔ دریائی گھوڑا زیادہ تر پانی میں رہتا ہے۔ دریا ‘ ندی اور جھیلیں اس کی آماجگاہ ہیں۔ دن کے اوقات میں یہ پانی یا گاد میں کھڑا رہتا ہے۔ افزائش نسل پانی کے اندر ہی ہوتی ہے۔ شام کے اوقات میں یہ پانی سے نکل کر گھاس چرتے ہیں۔ دریائی گھوڑے پانی میں آرام کرتے ہیں تو ایک دوسرے کے قریب ہوتے ہیں لیکن چراگاہ میں یہ الگ الگ رہتے ہیں۔ دریائی گھوڑا خشکی کا جانور نہیں ہے۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share