Word of the dayآج کا لفظ

Martello

لطف و کرم

MEANS: ملک کی حفاظت کے لئے ساحلی قلعہ بندی

معنی: حق اور فضل

Listen to Urdu Pronunciationالفاظ کے تلفظ سنئیے

Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Fox لومڑی

English NameFox
Group of AnimalMammal
Pluralلومڑیاں ∕ لومڑیوں
Male لومڑ
Female جی ہاں
Baby Animal's Nameدیوچہ ۔ ثعلبہ
Soundکرولنا / چیخنا
No Urdu Nameرَوباہ ۔ لومبا ۔ لومبڑی ۔ لوکھڑی ۔ دمنہ ۔ شلوک ۔زلو ۔زالو
Imagehttp://www.flickr.com/photos/regali/3869475733/
Group of Animal 1ممالیہ

Description

تفصیل

لومڑی عام طور پر ہمہ خور جانور ہے جو دودھ پلانے والے جانداروں میں شمار کی جاتی ہے۔ یہ Canidae خاندان سے تعلق رکھتی ہے۔ اب تک لومڑی کی 23 اقسام دریافت ہوچکی ہیں۔ اس کی جسامت درجِ بالا گروہ سے تعلق رکھنے والے دوسرے حیوانات (جیسے بھیڑیا‘ گیدڑ اور کتّا) سے چھوٹی ہوتی ہے ۔ یہ دبلی پتلی ہوتی ہے اور اس کی کھوپڑی کسی حد تک لمبوتری ہوتی ہے۔ لومڑی کی تھوتھنی لمبی ‘ ٹانگیں چھوٹی مگر مضبوط ہوتی ہیں۔لومڑی کے کان بڑے اور لمبے ہوتے ہیں اور اس کی دُم گھنے بالوں کی وجہ سے پھولی ہوئی ہوتی ہے۔ یہ جانور گروہ کی شکل میں نہیں رہتا بلکہ تنہائی پسند ہے۔ یہ موقع پرست جانور ہے جو اپنی خوراک چوری ‘ عیاری اور چالاکی سے چُھپ کر حاصل کرتا ہے۔ اس کی خوراک میں بڑے جانوروں کا بچا کھچا شکار بھی شامل ہے۔ لومڑی اپنی خوراک کو آڑے وقتوں کے لئے زمین میں دفن کرکے محفوظ کر لیتی ہے۔ لومڑی اپنی چالاکی اور مکاری کی بناء پر مشہور ہے۔ لومڑی کی کھال سے بنی ہوئی ٹوپیاں (سمُوری) دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اُردو لغت میں کنایتاً عیّار ، مکار ،فریبی،دغا باز ، چال باز اور دھوکہ باز آدمی کو بھی " لومڑی" کہا جاتا ہے۔بچوں کے ادب میں لومڑی "چالاکی" اور "مکّاری" کا استعارہ بن چکی ہے۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share