• تاک جتنے تھے یہ ہوئے مبہوت
    جس طرح آجرہے کسی پر بھوت
    انشا
  • کالے بادل نہ گھر آتے تو ارے اے لوگو
    آبرو آج مری مفت میں کیوں کھوتی صبح
    انشا
  • تم نے پر بیتی کہانی تو نبیری انا
    آپ بیتی تو کوئی بات نہ چھیڑی انا
    انشا
  • بھلہ رے یہ دماغ سمجھاہے
    آپ کو شاخ زعفراں تونے
    انشا
  • یہ خاصیت ہے ان کی جوں آتشی شیشہ
    کسی نے ہے کہیں دیکھا بھی اس اوڑلاگ کا جوڑا
    انشا
  • روپ آتو کا پکڑ بیتھے کوئی کالی بلا
    تب ڈوبے سٹے پڑھیں کالوبلا بالو بلا
    انشا
First Previous
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10
Next Last
Page 1 of 143

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter