• روزی ہوا ہے دانہ زنجیر و آب تیغ
    قسمت کا عاشقوں کی یہی آب و دانہ تھا
    الماس درخشاں
  • خبر احوال سے میرے ہے حضور آپ کو کیا
    میں جو متا ہوں مروں آپ سے دور آپ کو کیا
    الماس درخشاں
  • اپنے دل کا ہے مجھے درد جناب ناصح
    آپ خاموش رہیں اپ کا کیا جاتاہے
    الماس درخشاں
  • گردش میں گرد باد جو کھینچے کچھ آپ کو
    خاکہ اڑائے خاک ہمارےغبار کی
    الماس درخشاں
  • گر یو نہیں جلتا رہے گا روے آتشناک سے
    جلتے جلتے آفتاب اک دن توا ہوجائے گا
    الماس درخشاں
  • کیوں باغ پہ ناز باغباں ہے
    آخر ہے خزاں بہار کب تک
    الماس درخشاں
First Previous
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10
Next Last
Page 1 of 68

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter