Shair

شعر

اٹھا درد بیٹھی طبیعت کچھ ایسی
بنی جان پر بگڑی حالت کچھ ایسی

(بے نظیر شاہ)

اس حال میں طالب کو ہووے محااَنینت
منصور ہو کہنے سے بہت درد سری ہے

(میراں جی حق نما)

ایک درد دل سے بولی بھر کے آہ
رات دیکھا میں نے بھی روز سیاہ

(معروف)

یار جاتا تو رہا نظروں سے کب کا لیکن
دل میں پھورتی ہے مرے درد وہ رفتار ہنوز

(درد)

کہیں درد دل سو کبھو زیر لب
وگرنہ سکوت ان کوتھا جب نہ تب

(میر)

اپنے محتاج پیالوں کو لبا لب کر لے
درد کہا ہے کہ آنکھوں کو مہذب کر لے

(افکار)

First Previous
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10
Next Last
Page 1 of 65
Pinterest Share