zunnar


zunnar کے انگریزی معنی


cross threadsacred thread worn by crosswise round body by Hindus


zunnar کے مترادفات




zunnar کے معنی


(تصوّف) یکرنگ کو کہتے ہیں کہ عالم وحدت اور حقیقتِ محمدی صلى الله عليه وآلہ وسلم میں یکجہت اور یکرنگ اور صاحبِ یقین ہو کر کثرت کو اُٹھا دے اور اس سے اشارہ زُلفِ معشوق کی طرف بھی ہے اور عقدِ خدمت اور بندِ اطاعت کی طرف بھیجنیو ‌(پہنانا پہننا گلے میں ڈالنا کے ساتھ)سنگِ سلیمانی کی ہلکی سبزی مائل سفید لکیر جو اُس پتّھر پر اس طرح معلوم ہوتی ہے کہ جیسے چٹیا کیا ہوا سفید ڈورا چپکا ہوا ہو اور یہ لکیر مُنحنی شکل میں پتّھر کے دونوں طرف ہوتی ہےوہ دھاگا جو عیسائی یہودی اور مجوسی کمر میں باندھتے ہیںوہ دھاگا جو ہندو گلے میں اور بغل کے نیچے پہنتے ہیںوہ دھاگا یا زنجیر جو عیسائی، مجوسی اور یہودی کمر میں باندھتے ہیںوہ دھاگا یا ڈوری جو ہندو گلے سے بغل کے نیچے تک ڈالتے ہیں جنیئو

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter