zul-qarnain








zul-qarnain کے معنی


دو گیسو یا دو سینگوں والا یہ سکندر اعظم کا لقب ہے جس کی وجہ تسمیہ لوگ اس طرح لکھتے ہیں کہ یا تو اس کے دو گیسو تھے اس وجہ سے یہ لقب پڑا یا چونکہ وہ مشرق سے مغرب تک گیا اس لئے یہ نام رکھا گیا یا یہ کہ ماں باپ دونوں کی طرف سے کریم و بزرگ تھا یا کہ اس کہ اس نے نور و ظلمت دونوں کی سیر کی تھی

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter