zul-faqar


zul-faqar کے انگریزی معنی


(same as saut سوت N.F.*)





zul-faqar کے معنی


صاحب مہرہ ہائے پشت اس تلوار کا نام ہے جو عاص بن منبہ کے جنگ بدر میں مارے جانے سے رسول مقبول صلى الله عليه وسلم کے ہاتھ آئی اور اُن سے حضرت علی کرم اللہ وجہہ خلیفہ چہارم کو پہنچیفقار بمعنی پیٹھ کی ہڈیاں یہ ایک تلوار تھی جو العاص بن مُنبہ کی ملکیت تھی یہ جنگ بدر میں قتل ہوا اور تلوار پیغمبر صلى الله عليه وسلم کے قبضے میں آئی جنہوں نے حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کو عطا کی چوں کہ اس کی پشت پیٹھ کی ہڈیوں کی طرح سیدھی تھی اس لئے یہ نام تھا

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter