zoohal


zoohal کے انگریزی معنی


brick-axe


zoohal کے مترادفات




zoohal کے معنی


ایک سیارہ جو سورج کے گرد پھرتا ہے اس کا فاصلہ سورج سے اٹھاسی کروڑ ساٹھ لاکھ میل ہے اس کا قطر خط استوا پر ٧٥ ہزار قطبین کے درمیان ٦٨ ہزار میل ہے اس کا سال ساڑھے ٢٩ برس کا ہوتا ہے اور اس کا دن دس گھنٹے چالیس منٹ کا ہوتا ہے اس کے ٩ چاند ہیں اس کے گرد تین حلقے روشنی کے ہیں یہ نظام شمسی کا چھٹا ستارہ ہے اس کو پاسبان طارم ہفتم یا فلک بھی کہتے ہیںہندوئے فلک

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter