zarawand-e-daraz








zarawand-e-daraz کے معنی


ایک پیڑ کی جڑ ہے دو قسم کی ہوتی ہے (١) لمبی اور اُنگلی کی مقدار میں موٹی اور اس سے پتلی بھی اندر اسکے ایک چیز شمشاد کی طرح ہوتی ہے، رنگ تیرہ سرخی مائل، مزہ کڑوا اور ذرا بساندھا، گرم اور خشک طبیعت ہے نباتی اور حیوانی زہر کی تریاق ہے۔ رطوبت جذب کرتی ہے۔ ورم کو تحلیل کرتی ہے۔ بلغم کو چھانٹتی ہے سدہ کھولتی ہے پتھری کو توڑ کر خارج کرتی ہےزراوندِ طویل

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter