zanjir-e-a'adal








zanjir-e-a'adal کے معنی


نوشیروانِ عادل نے اپنے ایوان میں ایک زنجیر لٹکوا دی تھی تاکہ جو بھی انصاف طلب کرنے آئے وہ اسے ہلادے اور نوشیرواں کو معلوم ہو جائے۔ کہتے ہیں کہ مغل بادشاہ جہاں گیر نے بھی اسی مقصد کے لیے ایسی ہی ایک زنجیر اپنے دیوان کے دروازے پر لٹکوائی تھی

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter