zamin


zamin کے انگریزی معنی


a sponsora suretyadequate obligationbe deducted [A~ حساب]general obligation whose performance by an adequate number absolves allsecuritysponsorsurety


zamin کے مترادفات




zamin کے معنی


ایک سیارہ ۔ سورج کے گرد گردش کرتا ہے ‌اس کا قطر ٨ ہزار میل اور محیط ٢٥ ہزار میل کے قریب رقبہ ١٩ کروڑ ٦٩ لاکھ ٤ ہزار میل ہے قطبین کی طرف سے پچکی ہوئی ہے اور ادھر سے قطر کی لمبائی ٢٦٨ میل کم ہے یہ سورج کے گرد سوا ٣٦٥ دن میں اور اپنے محور پر ٢٣ گھنٹے ٥٦ منٹ اور ٤ سیکنڈ میں گردش کرتا ہے اس کا محور اس کی گردش کی سطح کے ساتھ ٢٣٥ کا زاویہ بناتا ہے اس پر موسموں کے تغیر و تبدل اور دنوں کے بڑے چھوٹے ہونے کا انحصار ہے ٣∕١ حصہ خشکی ہے اور ٣∕٢ حصہ تری۔ خشکی کو ٦ ‌‌بڑے براعظموں میں تقسیم کیا گیا ہے ایشیا ۔ ‌یورپ۔ ‌ افریقہ۔ شمالی امریکہ۔ جنوبی امریکہ اور آسٹریلشیا اس میں قطبین کی زمین شامل نہیں۔ تری کو ٥ بحروں میں تقسیم کیا گیا ہے ۔ اوقیانوس۔ ظلمات۔ ہند۔ منجمد شمالی۔ منجمد جنوبی۔ بلحاظ موسموں کے پانچ منطقوں میں تقسیم کیا گیا ہے جارہ ۔معتدلہ شمالی۔ معتدلہ جنوبی۔ باردہ شمالی باردہ جنوبی۔ اس کے گرد چاند گردش کرتا ہے اس کی وجہ سے سمندروں میں مدوجزر ہوتے ہیں آبادی ١٩ اربذمہ وارسطح زمینضامن کئی قسم کے ہوتے ہیں جیسے حاضر ضامن فعل ضامن حال ضامنغزل کی ردیف قافیہ اور وزنوہ چیز جس سے دودھ جم جاتا ہےوہ چیز جو دوسری چیز کو اڑنے سے روکے جیسے کافور میں مرچ سیاہوہ لکڑی جو حقے کی دونوں نے کے درمیان باندھ دیتے ہیںکاغذ یا کپڑے کی اصل سطحہر عطر کا مادہ

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter