zaitoon





zaitoon کے مترادفات


چلپائیزیتکاؤہَس


zaitoon کے معنی


ایک بڑا درخت اور اس کی لکڑی۔ یہ درخت پستانی، صحرائی اور کوہی ہے، یہ چالیس برس میں پھلتا ہے، اس کے پتّے اُوپر نیچے سے پتے اور بیچ میں چوڑے اور لمبے ہوتے ہیں، بعض کا کہنا ہے کہ پتّے امرود کے پتّوں کی طرح اور گول ہوتے ہیں، اس کے پھل بیجاوی پُستانی بیر کی طرح ہوتے ہیں، کچّے پھل رنگت میں گہرے سبز ہوتے ہیں اور جب گدا جاتے ہیں تو رنگت سُرخ یاقوتی ہو جاتی ہے، پکنے پر پھل سیاہ ہو جاتے ہیں، پھل کے اندر گُٹھلی ہوتی ہے، اس کے پھل کا تیل غذا اور دوا میں استعمال ہوتا ہے نیز اس سے چراغ روشن کرتے ہیں، جلپائی کا پیڑزیتون کا تیلزیتون کے پھلعرب میں ایک جگہ کا نام جہاں زیتون کے درخت بکثرت پائے جاتے ہیں

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter