zaidi








zaidi کے معنی


(زیدیی۔ عربی)سادات میں ایک بڑا گروہ زیدی کہلاتا ہے جو اپنے نام کے ساتھ زیدی کا اضافہ کرتا ہے۔ زیدی دراصل علی ابنِ حسین (زین العابدین) کی نسل سے تعلق رکھتے ہیں۔ علی ابنِ حسین کے ایک بیٹے زید تھے جن کی اولاد اور نسلیں زیدی کہلاتے ہیں۔ یہ ایران اور انڈوپاک کے بیشتر علاقوں میں بکثرت سکونت پذیر ہیںحضرت زید ابن امام زین العابدین سے نسبت رکھنے والا، خواہ نسل و نسب کے اعتبار سے یا عقیدے کی بِنا پرشیعوں کا ایک گروہ جو حضرت زید ابن امام زین العابدین کی امامت کا قائل ہے

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter