zahra-ul-milaH








zahra-ul-milaH کے معنی


(طب) کھاری پانی پر پیدا ہونے والی ایک روئیدگی یا نشیب کی زمینوں سے حاصل شورے کی طرح معدن، رنگ زرد زعفرانی، مچھلی کی سی بو، ذائقہ میں سوزش معلوم ہو زخموں کی اصلاح کرنے والی، آنکھ کا جالا کٹ جائے، بینائی تیز ہو دریائے نیل میں بکثرت دستیاب

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter