zaal


zaal کے انگریزی معنی


(for emphasis) do(in jummal reckoning) 700continue (to do or doing)go on (doing)thirteenth letter of Urdu alphabetthirteenth letter of Urdu alphabet (also called) zal-e mo jamah (equivalent to English the soft)





zaal کے معنی


اردو زبان کا تیرھواں اور عربی کا نواں اور فارسی کا گیارہواں حرف ہےاسے ذال معجمہ یا مقوعہ بھی کہتے ہیںاصل میں ذال فارسی میں بھی نہیں ہےتلفظ ذالحساب بجد میں اس کے سات سو عدد فرض کئے گئے ہیںعربی زبان کا نواں فارسی کا گیارہواں اردو کا تیرہواں حرف جس کی آواز نوک زبان سے نکلتی اور اسے ذال معجمہ یا شخذ یا منقوط کہتے ہیں حساب جمل میں اس کے سات سو ٧٠٠ عدد فرض کئے گئے ہیںعربی میں ذواج کے مہینے کو ظاہر کرتا ہےفارسی میں چند الفاظ کے شروع میں آتا ہے مگر درمیان میں دال بعض وقت حرف علت کے بعد فال فارسی بدل جاتا ہےہندی اور سنسکرت میں نہیں ہے

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter