wao


wao کے انگریزی معنی


(according to Jamal reckoning) 6in according to jummal reckoning 6the 33rd letter of Urdu alphabetthirty-third letter of urdu alphabet (equivalent to English v)vowel representing the sounds ú, oo or au CONJ. and PREF. by (God)vowel representing the sounds u.oo or au CONJ. and by PREF. by (God)


wao کے مترادفات




wao کے معنی


نہیں تو ورنہاور نہیں تودر آنحالیکہعربی کا چھبیسواں‘ فارسی کا تیسواں‘ سنسکرت یا ہندی حروفِ صحیح کا انتیسواں‘ اردو کا تینتیسواں حرف جسے واؤ کہتے ہیں۔ حساب جُمل میں اس کے چھ عدد فرض کئے گئے ہیںنظم اور مرکبات فارسی میں اپنے ماقبل سے مخلوط پڑھا جاتا ہے جیسے مردوزن۔ مفتوح پڑھنا خلاف فصاحت ہےولیکن ولے۔ ولیک میں زائد ہے۔ لیکن اب یہ الفاظ متروک ہیںیہ شفتی یعنی ہونٹوں سے علاقہ رکھنے والا اور نیز حروفِ علت کا ایک حرفِ علت ہے

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter