uzbak


uzbak کے انگریزی معنی




uzbak کے مترادفات




uzbak کے معنی


بد سلیقہوسط ایشیا میں بسنے والے ترکوں کا ایک مشہور قبیلہ جو تقریباً آج سے چھ سو سال پہلے اس نام سے مشہور ہوا۔ (اول اول قبچاق کے حکم راں اوزبک خان نے ان قبائل کو جنھیں چنگیز خان کے نواسے محمد شیبانی نے اس علاقے میں آباد کیا تھا، اوزبک کے نام سے موسوم کیا۔ ان قبائل کی حکومت کی بنیاد محمد شیبانی نے ١٥٠٠ ع میں ڈالی۔ آج کل یہ بخارا، خیوہ اور فرغانہ کے نواح میں آباد ہیں)

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter