utarwai








utarwai کے معنی


(سواری یا سامان وغیرہ کو) اتارنے کا عمل(سواری یا سامان وغیرہ کو) اتارنے کی اُجرت، کرایہ، بھاڑا، جیسے: سامان کو فہرست سے ملا کر قلی کو اتروائی دے دو(مجازاً) پذیرائی، جیسے: سواریوں کی اتروائی کے لیے کوئی ماما اصیل بھی نہ تھیلدائی کی ضد

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter