utarid


utarid کے انگریزی معنی


(planet) Mercurycalligraphistpenman


utarid کے مترادفات


بُدھ


utarid کے معنی


‌(اصللاح کیمیاں گراں) ‌جستایک سیارہ جو سورج سے نزدیک ترین ہے صرف تین کروڑ ساتھ لاکھ میل کے فاصلے پر ہے اور ٨٨ دن میں اپنی گردش پوری کرتا ہے اس کا قطر ٢٧٠٢ ‌میل ہےپرانے خیالات کے بمو جب ایک ستارہ ہے جو دوسرے آسمان پر ہے اور عقل و ‌علم اسکے متعلق ہیں شرف اس کا برج سنبلہ ہے اسے دبیر فلک یا منشیِ فلک بھی کہتے ہیںقاضی چرخمنشئی فلکوبیرِ فلک

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter