urya
urya کے معنی
ایک ہلکے بھورے رنگ کا پرندہ جس کے نر کے گلے اور سینے پر لمبے سیاہ بال ہوتے ہیں۔ (ہزار دو ہزار فٹ کی بلندی پر رہتا اور عموماً پنجاب کے پہاڑوں پر اور کوہ سلیمان، نیز تبت میں پایا جاتا ہے۔ تبت میں ٫شا، کے نام سے موسوم ہے)تانے کی بھری ہوئی گٹیوں میں سے ہر ایک جو کرگے کے سامنے ایک تختے پر قطار درقطار لگی رہتی ہیں (تاکہ کاریگر کپڑا بنتے وقت حسب ضرورت لمبا تانا کھول سکے)نال کے اندر کی نلی جس پر بانا لپٹا ہوتا ہے