umi


umi کے انگریزی معنی


illiterateunlettered [A~ام um





umi کے معنی


لغوی معنے اُم یعنی ماں سے نسبت رکھنے والاوہ بچہ جس کا باپ اس کے بچپن ہی میں مرگیا ہو اور ماں یا دایہ نے اس کی پرورش کی ہو چونکہ ایسا بچہ اکثر جاہل ہی رہجاتا ہے لہٰذا مجازاً و اصطلاحاً جاہل‘ کپڈھ‘ ناخواندہ‘ نادان‘ ان پڑھ کی نسبت بولنے لگےہمارے پیغمبر صلى الله عليه وسلم کا لقب کیونکہ آنحضرت ظاہری تعلیم حاصل کئے بغیر علم آمدنی کے سبب اکملُ العلماء و اشرفُ العقلاء کا درجہ رکھتے تھے

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter