ufuq-ul-a'ala








ufuq-ul-a'ala کے معنی


(تصوف) ٫مرتبۂ الوہیت کہ جس کو حضرة المعانی اور تعین ثانی بھی کہتے ہیں اور یہ اس کو اس وجہ سے کہتے ہیں کہ جب سالک یہاں پر پہنچتا ہے تو اس سے صفات خالق ظاہر ہوتے ہیں جیسے مردے کا زندہ کرنا اور مادرزاد اندھے کو اچھا کرنا اس واسطے اس کا نام حضرت ظہور التجلی بصورة الحق ہے اور یہی مقام تعانق اطراف اور مجمع الاضداد و مجمع البحرین و قاب قوسین کا ہے،

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter