ufuq


ufuq کے انگریزی معنی


(post) the worlda region of the earthHorizonremaining behind the curtain


ufuq کے مترادفات


اَفَقَحدِنظرمطلع


ufuq کے معنی


(ہیئت) زمین کے اوپر وہ حد جہاں کشش ثقل سے گرنے والی چیز زاویۂ قائمہ بناتی ہےآسمان کا کنارہ جو زمین سے ملا ہوا دکھائی دیتا ہےآکاش گربھچاند یا کسی ستارے کے طلوع ہونے کی جگہمجازاً دنیانظر گھیرنقطۂ ارتفاعوہ جگہ جہاں زمین و آسمان ملتے ہوئے نظر آتے ہیںوہ داﺋﺮہ عظمیہ جو کرّہ آسمان کو دو برابر حصوں میں تقسیم کرتا ہے۔ ایک کو جو دکھائی دیتا ہے۔ نیمئہ مرئی یا شطر اعلٰی کہتے ہیں۔ اور دوسرے کو نیمئہ مخفی یا شطر اسفل کہتے ہیںوہ سطح جو زمین کی سطح کے کسی نقطے پر کشش ثقل کے رخ کے ساتھ زاویئہ قائمہ بنائے

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter