ubaTna


ubaTna کے انگریزی معنی


(col. but'na ub'tan)cosmeticfor rubbing the body withmixture of perfumesmixture of perfumes, oil, flour etc. for rubbing the body withoilunguent





ubaTna کے معنی


اُبٹن ملنا (پلیٹس)جَو اور ہلدی بھاڑ میں بھنوا کر گرم گرم میں چھیل چھبیلا‘ ناگرموتھا‘ بال چھڑ وغیرہ خوشبو کی چیزیں دبا کر رکھ دیتے ہیں اور پھر تھوڑی دیر بعد سب کو چکی میں پیس لیتے ہیں۔ ملتے وقت خوشبو کا تیل اور پانی ملا کر استعمال کرتے ہیں اس سے جسم خوشبودار اور ملائم ہوجاتا ہے۔ بعض لوگ رنگترے کے چھلکوں کا بھی بناتے ہیں۔ ابٹنا بیاہ شادی میں اکثر دولھا دلہن کے ملا جاتا ہے اور امیر لوگ یوں بھی بنا رکھتے ہیںرک: اُبٹن

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter