uThaoni





uThaoni کے مترادفات




uThaoni کے معنی


(بار برداری) رک: اٹھارا(دوکانداری) تجارتی مال کو منڈی میں بھیجنے کے لیے بیوپاری سے پیشگی رقم حاصل کرنا؛ اس رقم کے لین دین کا معاہدہ(ہندو) مرنے کے تیسرے دن کی تقریب جس میں مردے کی جلی ہوئی ہڈیاں وغیرہ چن کر دریا میں پھینکتے یا گاڑتے ہیںبیج بساررقم یا پیداوار کا کچھ حصہ جو آیندہ فصل کی ضرورت پوری کرنے کے لیے بچا کر رکھا جائے؛ پیشگی رقم جو زمیندار یا ساہوکار سے تخم ریزی کے لیے لی جائےموت کے متعلق ہندؤں کی ایک رسم۔ اس روز مردے کی ہڈیاں دریا میں بہاتے ہیں۔ اور اس کے اعزا سوگ موقوف کرکے اپنے کام میں مصروف ہوتے ہیں۔ صرف ایک شخص کِر یا کرم کرنے والا سوگی بنا رہتا ہے

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter