tomahak








tomahak کے معنی


شمالی امریکہ کے قدیم باشندوں کا ہلکا پھلکا جنگی ہتھیار رہا ہے۔ آج بھی روایتی طور پر جو ٹوماہاک بنایا جاتا ہے اس میں انتہائی تیزدھار نوکیلا پتھر استعمال ہوتا ہے یا ہرن کا نوکیلا سینگ اور اس کا دوسرا سرا لکڑی کے ڈنڈے میں مضبوطی کے ساتھ لگایا جاتا ہے اور دستہ کا کام ڈنڈا دیتا ہے۔ یہ ہلکا پھلکا خطرناک ہتھیار ہوتا ہے

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter