tarka


tarka کے انگریزی معنی


comprisingDawnday breakeffecedruined


tarka کے مترادفات




tarka کے معنی


ایک دبتیہ جو سندھ کی بیٹی اور مریچا کی ماں تھی۔ اگستیہ رشی نے اسے راکھشسی بنادیا۔ یہ دریاے سرجو کے کنارے ایک جنگل میں رہتی تھی اور اردگرد کے علاقے میں قتل و غارت کیا کرتی۔ وشواستر نے راجہ رامچندر جی کو اس کے قتل کے لئے کہا۔ انہوں نے اسے عورت سمجھ کر قتل تو نہ کیا مگر اس کے بازو کاٹ ڈالے۔ لچھمن جی نے اس کے ناک اور کان کاٹ دئے۔ اس پر اس نے سحر کے زور سے ان پر پتھروں کی بارش شروع کردی اور مجبوراً رامچندر جی نے اسے قتل کیاتڑکانا کاتڑکنا کاشہاب ثاقبصبح سویرےصبح کا وقتعلی الصبحگول لکڑی جو کوئیں کی دیوار کے نیچے رکھتے ہیںمنطقی دلیلڈھانچ جو کوئیں کے اُوپر لگاتے ہیں

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter