tarji-band








tarji-band کے معنی


اصطلاحِ عروض میں جب شاعر چند ایسے بند جو بحر میں موافق اور قافیہ میں مختلف ہوں بیان کرتا اور ہر ایک بند کے بعد ایک اُسی وزن اور مختلف قافیہ کی معین بیت اس طرح بار بار لاتا ہے کہ یہ بیت ہر بند کی بیتِ آخر کے مضمون سے مربوط ہو تو اسے ترجیح بند کہتے ہیںلغوی معنے بند کو پھر بیان کرنا

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter