tantelas


tantelas کے انگریزی معنی


ingratitudethanklessnessungratefulness





tantelas کے معنی


ایک دیوتا جو زیٹس اور پلوٹر کا بیٹا تھا یہ سپلس کا بادشاہ تھا اور دیوتاؤں کا دوست تھا اس نے دیوتاؤں کے راز انسانوں پر ظاہر کردئے۔ اس لئے اسے جہنم میں یہ سزا دی گئی کہ گردن تک اسے پانی میں کھڑا کردیا گیا مگر اس طرح کہ یہ پی نہ سکے اور میوہ جات اس کے سر کے پاس لٹکتے تھے مگر یہ پکڑ نہ سکتا تھا

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter