talwar


talwar کے انگریزی معنی


a sword


talwar کے مترادفات




talwar کے معنی


لڑائی کا ایک ہتھیار جو چاقو کے پھل کی شکل کا مگر ایک گزّ کے قریب لمبا ہوتا ہے۔ ایک سرا نوکدار ہوتا ہے اوردوسرے پر دستہ لگا ہوتا ہے۔ بعض تلواریں سیدھی ہوتی ہیں بعض خمدار۔ بعض کی ایک دھار ہوتی ہے۔ بعض کی دوہندوؤں کی ایک ذات

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter