taili








taili کے معنی


پرانے وقتوں میں بعض افراد بحیثیت تیلی برصغیر کے ہر علاقے میں وہاں کے زمیندار اور جاگیردار اپنے اپنے علاقوں میں رکھتے تھے۔ اُن میں سے بعض افراد شہروں میں بھی پائے جاتے تھے اور تیل کی تجارت سے وابستہ رہے۔ چونکہ یہ پیشہ پشتینی انداز میں نسل در نسل چلتا ہوا آج تک اسی سلسلہ سے وابستہ ہے لہٰذا ایک ذات کی صورت اختیار کر گیا اور ان خاندانوں/قبائل کی پہچان بنا۔ آج بھی یہ لوگ برادری کی شکل میں رہنا پسند کرتے ہیں اور زیادہ تر اسی تیل کی تجارت سے وابستہ ہیں۔ ہندوپاک کے ہر علاقے میں پائے جاتے ہیں

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter