taghluq








taghluq کے معنی


سلسلۂ تغلق دراصل فارسی النسل خاندان /قبیلہ ہے یہ شمالی ہندوستان میں 1321ء میں تختِ دہلی پر قابض ہوئے۔ ان کا بانی غازی تغلق کے نام سے ہسٹری میں پہچانا جاتا ہے۔ پھر اس نے غیاث الدین تغلق کا لقب اختیار کیا اور تخت نشین ہوا۔ یہ بھی ترک فوج جو خاندانِ غلاماں کے ساتھ تھی، اس میں شامل تھا۔ ترکوں کی خاصی تعداد اسی کے زمانے سے پنجاب اور یوپی میں بس رہے۔ پھر محمد شاہ تغلق کا زمانہ آیا تو فوج اور امراء کی بڑی تعداد دکن منتقل ہوئی گو بہت سارے افراد نے واپسی کی پھر بھی ایک بڑی تعداد دکن ہی جاگزیں رہی اور ان کی نسلیں وہیں آباد ہیں۔ اس وقت پاکستان میں انہی کی نسلیں ہجرت کرکے آئی ہیں اور پنجاب اور سندھ میں آباد ہیں۔ ان کے رسوم ورواجات ان کے اپنے حلیفوں یعنی افغان اور دیگر مسلم جنگجوؤں سے ملتے جلتے ہیں جو ساؤتھ ایشیاء سے باہر کے علاقوں سے تعلق رکھتے ہیں

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter