shiekh








shiekh کے معنی


ہندوستان ، پاکستان میں دو طرح کے افراد شیخ ذات میں پائے جاتے ہیں۔ ایک تو وہ ہیں جن کا دعویٰ ہے کہ ان کے جد عرب سے آئے اور یہاں شادیاں کیں اور ان کی نسلیں یہیں رہ بسیں۔ دوسرے وہ افراد ہیں جن کے اجداد نے اسلام قبول کیا چاہے ان کے اجداد ہندو تھے یا شودر یا بدھسٹ۔ پھر انہوں نے سابقہ رشتوں سے مکمل لاتعلقی اختیار کرلی۔ یہ نو مسلم افراد بھی بڑی تعداد میں اپنے آپ کو شیخ کہلواتے ہیں

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter