sherpao








sherpao کے معنی


شیرپاؤ ایک چھوٹا سا قصبہ ہے ضلع چارسدہ کا جو آج کے صوبہ خیبرپختون خواہ میں واقع ہے۔ بنیادی طور پر پشتو /پختون بولنے والے کہلاتے ہیں۔ صرف علاقہ کی نسبت سے شیرپاؤ کہلاتے ہیں۔ ذوالفقار علی بھٹو کے زمانے سے سیاست میں اُبھر کر سامنے آئے اور حکومتِ پاکستان کی وزارتوں اور صوبے کی گورنری /وزیرِ اعلیٰ کے عہدوں پر فائز رہے

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter