shah


shah کے انگریزی معنی


(CONTR. of شاہ N.M.*)indigeneousking king (at chess)lust for territorial aggrandizementmonarchnational [A]orpahnageorphanhoodtitle of Syed or Muslim mendicant


shah کے مترادفات




shah کے معنی


گھوڑے ‌کا ‌ہنہنانالفظ شاہ ایک لقب ہے جو عموماً صوفی/قلندر حضرات کے لئے مختص ہے۔ انڈوپاک میں خصوصاً یہ لفظ شیعہ حضرات کے لئے بھی مستعمل ہے جو اسے اپنے نام کے جز کے طور پر لگاتے ہیں۔ ایسے حضرات بھی اس نام کو اپنے ساتھ لگاتے ہیں جو شیعہ نہیں بلکہ معاشرہ میں معتبر ہونے کے لئے یہ لقب اختیار کرتے ہیں۔ بعض چالاک حضرات یہ نام استعمال کرکے بھولے بھالے افراد کو دھوکہ دیتے ہیں اور ناجائز فائدے حاصل کرتے ہیں۔ بہرحال بنیادی طور پر صوفی حضرات اور جادو، ٹونے، ٹوٹکے اور تعویز گنڈے کرنے والے افراد اس نام کو بکثرت استعمال کرتے ہیںمسلمانوں ‌کے ‌ناموں ‌کے ‌شروع ‌میں ‌آتا ‌ہے

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter