sayyarah


sayyarah کے انگریزی معنی


(usu. سیار sayyar') wandering(usu. سیار sayyar') wandering |A~سیر|ah! alas!planet


sayyarah کے مترادفات




sayyarah کے معنی


ثابت کا نقیضگردش کرنے والا اور پھرنے والا ستارہمتحرک ستارہوہ جرم فلکی جو سورج کے گرد گردش کرے زمانہ گزشتہ میں سات سیارہ خیال کئے جاتے تھے شمس، قمر، مشتری، عطارد، زحل، مریخ، زہرہ زمین ساکن شمار کی جاتی تھی مگر اب یہ خیال ہے کہ سورج ساکن ہے اور عطارد، زہرہ، زمین، زحل، اسٹیرائیڈ، مشتری، سیٹرن، یورینس اور نپٹیون اس کے گرد پھرتے ہیں۔ ١٩٣٠ میں نپٹیون سے پرے ایک اور سیارہ نظر آیا ہے اور اس کا نام پلوٹو رکھا گیا ہے اس کے علاوہ دمدار تارے بھی سیارات ہیں مگر وہ دوسرے سیاروں کی طرح بیضوی شکل میں سورج کے گرد نہیں گھومتے

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter