sat-vansa





sat-vansa کے مترادفات


جُوتی


sat-vansa کے معنی


اس رسم میں زچہ کے مہکے والے اس کے منہدی لگاتے اور دلہن بناکر اس کی گود میں سات قسم کی ترکاریاں ناریل میوہ اور کچھ نقدی وغیرہ رکھتے ہیں چنانچہ گود بھرنا اسی سے مراد ہوتی ہےحمل کی ایک رسم کا نام جو اکثر پہلے جنے میں برتی جاتی اور اس میں زچہ کے مہکے سے زچہ کے واسطے جوڑا مسی عطرکٹوری کچھ نقدی وغیرہ آتی ہے

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter