samri


samri کے انگریزی معنی


(F. بھکوی bhak'ví) foolmagician [A]Samaritan who made a golden calf for worship by Israelitesx-ray





samri کے معنی


ساحر(مجازاً) جادوگرایک جادوگر جس نے حضرت موسیٰ کے زمانے میں بچھڑا بنا کر ان کی غیر حاضری میں یہودیوں سے پُجوایا تھاایک شہر سامرہ کے رہنے والے جادو گر کا نام جو بعض آثار سے حضرت جبرئیل علیہ السلام کو پہچان لیا کرتا تھا چنانچہ اس نے ایک مرتبہ ایک چاندی سونے کا گو سالہ بناکر اس کے پیٹ میں حضرت موصوف کے گھوڑے کے پیروں کے نیچے کی خاک لیکر بھروی جس وہ گوسالہ فوراً زندہ ہوکر باتیں کرنے لگا اور اس ترکیب سے اس نے حضرت موسیٰ کی امت کے ایک بڑے گروہ کو گمراہ کیا داستان امیر حمزہ میں سامروں کا خداسامریہ کی زبانشہر سامریہ کا باشندہفرضی داستان طلسم ہوش رُبا کا ایک فرضی خُدا جو بہت بڑا جادوگر تھا یہودیوں کا ایک فِرقہقدیم عبرانی، فنیقی رسم الخط کی ایک آزادانہ شاخ نیز اس میں تخلیق کیا ہوا ادبموسیٰ علیہ السلام کے عہد کا ایک جادو گر جس نے چاندی سونے کو ڈھال کر گوسالہ بنایا اور بنی اسرائیل سے کہا کہ وہ اس کی پرستش کریں

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter