samadh





samadh کے مترادفات




samadh کے معنی


(مراقبہ) ‌تمام حسیات کو قابو میں کرکے دل کو چیزوں کی اصلی حقیقت کے سوچنے پر لگانابندش یا قید جو خود اپنے آپ پر عائد کریںبے حد استغراقبے حد غور یا سوچتصور یا استغراق کی حالتجوگیوں کی تپسیہ (مجاہدہ) جس سے ان میں یہ طاقت ہوجاتی ہے کہ جب چاہیں روح کو بدن سے جدا کرلیںسنیاسی کی قبر جب کہ وہ زندہ دفن ہوجائےسنیاسیوں کا مذہبی جوش میں اپنے آپ کو دریائے گنگا میں غرق کردینا یا زندہ دفن ہونامذہبی عہدوہ جگہ جہاں کسی مردے کی ہڈیاں دفن کی جائیں

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter