saljoq








saljoq کے معنی


(١٥) ایک ترک سردار جس نے خاندان سلجوقیہ کی بنارکھی۔ یہ بگھو خاں امیر کپچاک کا سردار تھا مگر وہاں سے نکالا گیا اور اس نے اسلام اختیار کیا آخر میں کافروں سے لڑتا ہوا شہید ہوا ١٠٧ سال کی عمر ہوئی اس کا بیٹا میکائیل اس کی عین حیات میں فوت ہوا اس کے پوتے طغرل اور جعفر تھے۔ طغرل شاہ ایران ہوا

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter