sal-e-shamsi
sal-e-shamsi کے انگریزی معنی
solar year
sal-e-shamsi کے معنی
سال عیسوی، سال بکرمی، سال جلالی سب شمسی سال ہیںوہ سال جس کا حساب زمین کی گردش پر جو وہ سورج کے گرد کرتی ہے ہوتا ہےوہ سال جس کا حِساب سورج کے گِرد زمین کی گردش سے کِیا جاتا ہے، یہ تقریباً تین سو پینسٹھ دن کا ہوتا ہے اور لیپ کے سال میں ٣٦٦ دن کا