sajji
sajji کے انگریزی معنی
sajji کے مترادفات
sajji کے معنی
ایک قسم کے کھار کا نام جو ایک اسی نام کے پودے کی راکھ سے بتایا جاتا ہے جس کی فارسی میں شخار اور عربی میں قلی کہتے ہیں (راج بھنگ)
سوڈے کاربن اور آکسیجن کا ایک مرکب جو کپڑے دھونے کے کام آتا ہے