sagoo-danah








sagoo-danah کے معنی


ایک لطیف دانے کا نام جو کھجور کے درخت سے بناتے اور اکثر بیمار کو کھلاتے ہیں سابو دانہ ایک حکیم صاحب لکھتے ہیں کہ یہ ایک قسم کا غلہ ہے جس طرح ہمارے ہندوستان میں کودوں ہے فرق اتنا ہے کہ کودوں میں نشاستے کا جزو بہت کم ہے اور اس میں بالکل نشاست بھرا ہے اسی وجہ سے زیادہ مقوی اور مسمن بدن ہے مزاجاً اول درجہ میں گرم بقول متاخرین

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter